Tag Archives: وفاقی وزیر

بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا مقصد مستحق خواتین کو مؤثر ادائیگی کا نظام فراہم کرنا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا مقصد مستحق خواتین کو مؤثر ادائیگی کا نظام فراہم کرنا ہے۔ اگر خواتین کسی بینک کی خدمات سے مطمئن نہیں تو اس پروگرام …

Read More »

آج ملک میں جو ہو رہا ہے 80 فیصد ذمہ دار عدالتیں ہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ  آج ملک میں جو ہو رہا ہے 80 فیصد ذمہ دار عدالتیں ہیں۔ خورشید شاہ نے الیکشن سے متعلق کہا کہ  دعا ہے کہ الیکشن نومبرتک ہوجائیں، حلقہ بندیوں میں 3 چار ماہ تو لگیں …

Read More »

سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، 5 سال کی میوزیکل چیئر سے ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ دس سالہ پلاننگ کرنا ہوگی۔ اُنہوں نے کہا کہ امن، …

Read More »

پاکستان کو جب بھی آگے لے جانے کی کوشش کی تو سیاسی عدم استحکام اسے پیچھے لے گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو جب بھی آگے لے جانے کی کوشش کی تو سیاسی عدم استحکام اسے پیچھے لے گیا، ہم نے 75 سال ضائع کردیے ہیں لیکن ہم اگلے 25 سال ضائع کرنے کے متحمل …

Read More »

بی آئی ایس پی شہید محترمہ کے خواب کی تعبیر کے تحت لاکھوں خاندانوں کی خدمت کرتا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی شہید محترمہ کے خواب کی تعبیر کے تحت ملک کے 90 لاکھ خاندانوں کی خدمت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس …

Read More »

9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ نگراں وزیراعظم کون ہو گا اس کا حتمی فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ تٖفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیر دفاع …

Read More »

نواز شریف دھوم دھڑکے سے وطن واپس آ کر انتخابات میں حصہ لیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف دھوم دھڑکے سے وطن واپس آ کر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعظم کا فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی، قیادت جو فیصلہ کرے گی قبول …

Read More »

پیپلزپارٹی غیرجانبدار نگراں حکومت کے قیام کو ترجیح دیتی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی غیرجانبدار نگراں حکومت کے قیام کو ترجیح دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے کوئی نام پیپلز پارٹی کو نہ تو …

Read More »

فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کی تردید کردی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر دبئی میں نہیں ہیں نہ ان کی سابق وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔ تٖصیلات کے مطابق فیصل …

Read More »

پچھلے وزیراعظم نے مرغی اور انڈوں کے خواب دکھائے لیکن شہبازشریف نے لیپ ٹاپ دیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پچھلے وزیراعظم نے مرغی اور انڈوں کے خواب دکھائے لیکن شہبازشریف نے لیپ ٹاپ دیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی ترقی کا انحصار سائنس پر …

Read More »