Tag Archives: وزارت پیٹرولیم

حکومت کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مارکیٹ سےمہنگی ایل این جی خریدنے سے بچنے کیلئے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ روسی تیل کا پہلا کارگو بطور ٹیسٹ منگوایا جا رہا ہے، پہلا کارگو آنے سے سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کا …

Read More »

ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل …

Read More »

گھریلو صارفین کو گیس صرف کھانے کے اوقات میں فراہم کرنے کا فیصلہ

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے مشکلات میں پسے عوام کے خلاف ایک اور فیصلہ، اب گھریلو صارفین کو صرف کھانے کے اوقات میں ہی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے …

Read More »