سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ ، پروازیں منسوخ اگست 31, 2021 مشرق وسطیٰ 0 ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کے ابھا ہوائی اڈے پر منگل کے ڈرون حملے کے بعد اس ہوائی اڈے سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی واس کے مطابق بموں سے لیس ایک ڈرون منگل کی صبح ملک کے جنوب میں ابھا ہوائی اڈے پر … Read More »