Tag Archives: نیب چیئرمین

حکومت کی چوری بچانا چیئرمین نیب کی ذمہ داری ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی کرپشن اور چوری بچانا چیئرمین نیب کی ذمہ داری ہے اسی لئے حکومت اسے تاحیات رکھنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

سعید غنی کیجانب سے نیب چیئرمین کے متعلق سنسنی خیز انکشاف

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا نیب چیئرمین کے متعلق سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہے وہ جلد مستعفی ہوجائیں گے کیونکہ ایک بار جو نیب چیئرمین بن جائے وہ دوبارہ نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

پینڈورا پیپرز کے بعد حکومت خود کو احتساب سے بچانا چاہتی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز کے بعد سلیکٹڈ حکومت خود کو احتساب سے بچانے کے لئے مختلف حرنے استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مریم نواز نے نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کو غیرآئینی قرار دے دیا

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع غیرآئینی اور بدنیتی پر مشتمل اقدام ہوگا جس کی بھرپور مخالفت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ …

Read More »

پی پی رہنما کیجانب سے نیب چیئرمین کو وزیرخزانہ بنانے کی پیشکش

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو چاہئے کہ وہ نیب چیئرمین جاوید اقبال کو وزیر خزانہ بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال …

Read More »