Tag Archives: مٹی

بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف شہروں کو مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیزہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے نوشکی چمن، قلعہ عبدللہ، پشین، گلستان سمیت دیگر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار قلات، سوراب ہرنائی نوشکی مستونگ پیشین اور دیگر …

Read More »

چاند کی مٹی کس کام آسکتی ہے؟ ماہرین نے جدید نظریہ پیش کر دیا

کراچی (پاک صحافت) چاند کی مٹی کس کام آسکتی ہے؟ اس حوالے سے ماہرین نے  دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی مٹی گلوبل وارمنگ کم کرنے کے کام آسکتی ہے۔ حال ہی میں سانئس دانوں نے ایک نیا نظریہ پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر چاند …

Read More »

مریخ کو مٹی کے طوفان نے گھیر لیا

مریخ

دبئی  (پاک صحافت) یو اے ای کی جانب سے مریخ کے مطالعے کے لیے بھیجے جانے والے پروب نے مریخ پر پنپتے اور غائب ہوتے مٹی کے طوفان کی حیران کر دینے والی تصاویر  قید کر لی ہیں۔ یاد رہے کہ ہوپ پروب نامی یہ اسپیس کرافٹ میں لگے کیمرا …

Read More »

عمران خان سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، اسکو گوادر مت بلانا سمندر سوکھ جائے گا، عبدالقادر پٹیل

گوادر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے گوادر کے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان وہ شخص ہے اگر سونے میں ہاتھ ڈالے تو مٹی بن جائے، لہذا اسے گوادر مت بلانا سمندر ہی سوکھ جائے گا۔

Read More »