پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں تصادم، تین کارکن زخمی نومبر 11, 2022 پاکستان 0 ٹیکسلا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں فائرنگ کے نتیجے میں تین کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنان کا گزشتہ روز جھگڑا ہوا … Read More »