Tag Archives: معاملات

ایوان روایات پر چلتا ہے اسپیکر کی مرضی پر نہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوان روایات پر چلتا ہے اسپیکر کی مرضی پر نہیں، ایوان کیسے چلے گا اگر اسے …

Read More »

بھارت ، کورونا کیسوں میں کمی ، لیکن اموات کے اعداد و شمار چونکانے والے

کورونا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ کرونا کے نئے کیسز کم ہونے کے ساتھ ہی ، انفیکشن کی شرح میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ، لیکن اموات کی تعداد اب بھی تشویشناک ہے۔ بھارت میں ایک دن میں کورونا …

Read More »

حکومتی اعتراض کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

حکومتی اعتراض کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

اسلام آباد(پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےسینیٹ الیکشن کے حوالے سے حکومتی اعتراضات کا جائزہ لینے کے لئے آج اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان اور حکومتی اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گاحکومت نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالات …

Read More »

سینیٹ انتخابات ، پی ڈی ایم کے دیگر جماعتوں سے معاملات طے

پی ڈی ایم

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے دیگر جماعتوں سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق جماعت اسلامی بھی سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کو سپورٹ کرے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے …

Read More »

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا:عمران خان

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت میں حکومتیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے اپنے پانچ سال کی مدت سے زیادہ نہیں سوچتی ہیں ماحولیاتی معاملات ہمیشہ نظر انداز رہے ہیں ،حالانکہ ممالک کا مستقبل طویل مدتی منصوبہ بندی پر منحصر ہے۔ انہوں نے …

Read More »

جسٹس عیسیٰ کو وزیراعظم سے متعلق معاملات کی سماعت نہیں کرنی چاہئے: چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد(پاک صحافت) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم سے متعلق معاملات کی سماعت نہیں کرنی چاہئے۔ عرضی کو مسترد کرتے ہوئے اعلی جج نے کہا کہ چونکہ جسٹس عیسیٰ نے ذاتی حیثیت میں وزیر اعظم عمران …

Read More »