Tag Archives: مسجد

ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے  پشاور  کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الظاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے۔ …

Read More »

جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ بدترین سفاکیت ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد للہ نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کی  نماز کے دوران دھماکہ درندگی کی خوفناک مثال ہے، یہ واقعہ نہ اسلام ہے نہ انسانیت بلکہ بدترین سفاکیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

معصوم نمازیوں پر حملہ انسانیت پر حملہ ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی  رہنما جہانگیر ترین خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی  کرتے ہوئے نجانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار  کیا۔ جہانگیر خان ترین نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ مسجد میں معصوم نمازیوں پر حملہ …

Read More »

ایران نے پشاور حملے کی شدید مذمت کی

حملہ

تھران {پاک صحافت} ایران نے پاکستان کے شہر پشاور کی جامع مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے جمعہ کو پشاور کی ایک مسجد میں نماز کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد

نماز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے این سی او سی کی ہدایت …

Read More »

اسرائیل کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلی رہے گی

شیخ ناجح بکیری

بیت المقدس {پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔ الشیخ ناجح بکیرات نے ایک پریس بیان …

Read More »