مصری اخوان المسلمین کے 21 ارکان کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنائی گئی جون 8, 2022 مشرق وسطیٰ 0 قاہرہ {پاک صحافت} مصر کی فوجداری عدالت نے منگل کی شام اخوان المسلمین کے تین ارکان کو سزائے موت اور 18 دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ پاک صحافت کی خبر کے مطابق، مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے ارکان کو 2014 سے 2015 کے درمیان … Read More »