کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے بہت قریب پہنچ گئی۔ جی ہاں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ ویلیو رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بننے والی ہے۔ ایپل کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار اگست 2018 میں 1 کھرب …
Read More »