Tag Archives: لڑکیاں

عام انتخابات کیلئے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان

اسکول

لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ جاری …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات اور جنسی ہراسانی کا معاملہ بے بنیاد قرار

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے ایک رکنی ٹربیونل کا کہنا ہے کہ معاملے میں نہ تو منشیات کا استعمال ہوا اور نہ ہی جنسی ہراسانی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹربیونل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر خواتین کی …

Read More »

جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف

جامعہ حفصہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی …

Read More »

نوازشریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پارٹی کے پنجاب ویمن یوتھ ونگ کے عہدیداروں،‎ خواتین رہنماوں، وفود نے الگ الگ ملاقاتیں …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا افغان لڑکیوں کی سکولوں میں واپسی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری روکنے کا مطالبہ کردیا

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایک بار پھر طالبان سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں …

Read More »

خطرناک ہوتی جارہی ہیں شادی کی رسومات، اتر پردیش میں چھایا موت کا سناٹا!

شادی

نئی دہلی {پاک صحافت} اتر پردیش کے کشی نگر میں بدھ کی رات دیر گئے ہلدی کی تقریب کے دوران کنویں میں ڈوب کر کم از کم 13 افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور لڑکیاں شامل ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بھارت کی سب …

Read More »

پیپلزپارٹی خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں آگے نکلنا چاہئے، پیپلزپارٹی خواتین کو تمام شعبوں میں بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے اور اس کے لئے کام بھی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب فٹ بال گراؤنڈ کلفٹن پہنچے، انڈر …

Read More »