Tag Archives: لاہور

پنجاب حکومت کا 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ 10 ہزار طلبا کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دیں گے، مصنوعی بارش سے متعلق بھی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی …

Read More »

کرسی کی بھوک نے کئی لوگوں کو ننگا کر دیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کرسی کی بھوک نے کئی لوگوں کو ننگا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، پریشان وہ لوگ ہورہے ہیں جن کی …

Read More »

بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاور مانیکا نے قوم کے سامنے بات واضح کردی کہ …

Read More »

نوازشریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ جیسے جیسے سہولت کار انجام کو پہنچ …

Read More »

پارٹی اجلاس میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبروں کی تردید کرتے …

Read More »

ن لیگ اگلے الیکشن سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی توثیق کرتی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) ترجمان ن لیگ کا کہنا ہے کہ ن لیگ اگلے الیکشن سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی توثیق کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا بیان اہم ہے، آصف زرداری اگلا الیکشن شفاف ہوتا دیکھ …

Read More »

مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ن لیگ کیساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کا اعلان

پروفیسر ساجد میر

لاہور (پاک صحافت) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوری نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت …

Read More »

لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، ہزاروں افراد کی شرکت

غزہ مارچ

لاہور (پاک صحافت) اسرائیلی دہشت گردی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی نے کیمپس پل لاہور پر غزہ مارچ کیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں غزہ مارچ میں حماس کے رہنما ڈاکٹر نواف تکروری بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ غزہ مارچ …

Read More »

پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے …

Read More »

بلاول بھٹو سندھ حکومت کی کارکردگی و انتخابی منشور پر انتخابات لڑیں۔ خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو دل چھوٹا نہ کریں بلکہ ہمت کریں اور سندھ حکومت کی کارکردگی و انتخابی منشور پر انتخابات لڑیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کی …

Read More »