Tag Archives: قیادت

آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

جنرل عاصم منیر

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اپنے دو روزہ دورے کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت …

Read More »

پاکستانی قیادت کبھی اسرائیل نہیں گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت یا وزرائے خارجہ نے کبھی اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

Read More »

‏نواز شریف کے ہوتے ہوئے کسی کو قیادت کرنے کی ضرورت نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف کے ہوتے ہوئے کسی کو قیادت کرنے کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ  نواز شریف گاڑی کے آگے ایک ایسا بڑا طاقتور انجن ہے کہ وہ کمزور بوگیوں کو اپنے ساتھ کھینچ …

Read More »

انتخابات میں پیپلزپارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ انہوں نے اپنی قائدانہ صلاحیت سے …

Read More »

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کا سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ

نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی دبئی میں …

Read More »

9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید حسین شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک جماعت نے وہ کیاجو ہمارا دشمن 75 سال میں نہیں کرسکا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

روس یوکرائن جنگ میں نیا موڑ، یورپی یونین نے نئی پابندیاں عائد کر دیں، جنگ میں شکست سے زیلنسکی مایوس

روس

پاک صحافت یورپی یونین کے ارکان نے روس کے خلاف انتقامی حملوں میں یوکرین کی شکست کے بعد ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ان نئی پابندیوں میں 71 افراد اور 33 تنظیموں کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یوکرین، …

Read More »

شامی فوج قابض فوج کی نقل و حرکت کے سامنے دہشت گردوں کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کرتی ہے

شام

پاک صحافت شامی فوج جبکہ امریکی قابض افواج کی قیادت میں اتحادی افواج شام میں اپنے آپ کو مضبوط بنا رہی ہیں تاکہ ادلب شہر کے دیہی علاقوں میں باقی ماندہ جنگجوؤں اور دہشت گردوں کو ختم کیا جا سکے اور ملک کے شمال مغرب میں اپنی افواج کو مضبوط …

Read More »

سول اور عسکری قیادت کا معاشی استحکام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی سول و عسکری قیادت نے معیشت کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو مل کر دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کا باقاعدہ پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، …

Read More »

کسنجر نے امریکی تنہائی کے بارے میں خبردار کیا

کیسینجر

پاک صحافت ہنری کسنجر، ایک تجربہ کار سیاست دان اور سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنے مفادات کو عالمی برادری کی ضروریات کے ساتھ متوازن نہیں رکھ سکتا تو وہ تنہا ہو جائے گا۔ پاک صحافت کے مطابق، بلومبرگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں، جس …

Read More »