Tag Archives: فنانس بل

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔ انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ صدرِ مملکت کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے …

Read More »

آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، فنانس بل کی شق وار منظوری لی گئی۔ قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی …

Read More »

حکومت کا منی بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کے بجائے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی، کل ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ، فنانس بل کو محکمہ …

Read More »

حکومت کے رویّے نے پارلیمنٹ میں مایوس کیا ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماو سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور عوام تکلیف سے گزر رہے ہیں، گیس کی شارٹیج اور بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ پہلی دفعہ دیکھا کہ جون جولائی میں بھی …

Read More »