Tag Archives: علیم خان

میں امریکی سفیر سے عمران خان کے ہمراہ ان کے گھر ملاتھا، کیا وہ بھی غداری تھی؟ علیم خان

علیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ  بناتے ہوئے ان سے مخطاب ہو کر کہا کہ  کہتے ہیں میں امریکی سفیر سے ملتا ہوں، میں امریکی سفیر کو آپ کے ساتھ آپ کے گھر میں …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔ عامر لیاقت

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور پنجاب کا وزیراعلی پرویز الہی نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ آمد، ان کے گروپ سے ملاقات

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز جہانگیر ترین کی رہائش  گاہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ترین گروپ سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ترین گروپ سے ملاقات کے دوران ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال پر …

Read More »

ن لیگی رہنما نے علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات کی تصدیق کردی

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کے ساتھ پاکستان میں بھی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں جبکہ علیم خان نے لندن میں پارٹی قیادت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا سوفیصد یقین ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سو فیصد یقینی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قیادت کے پاس مکمل اختیار ہے، 48 یا 72 گھنٹے کی کوئی بات نہیں، جس وقت قیادت …

Read More »

پارٹی اختلافات میں شدت کیوجہ سے علیم خان وزارت سے مستعفی ہوگئے

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پنجاب میں جاری اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کی وجہ سے علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر خوراک پنجاب علیم خان نے اپنا استعفی وزیراعظم عمران خان …

Read More »