کربلا کے ہوٹل میں آتشزدگی، دو افراد جاں بحق ستمبر 7, 2022 مشرق وسطیٰ 0 پاک صحافت عراق کے مقدس شہر کربلا کے ایک ہوٹل میں زبردست آگ لگنے سے ایرانی خاتون زائر سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ عراق ریلیف کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوٹل میں لگنے والی آگ سے 42 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا … Read More »