Tag Archives: عازمین حج

سعودی عرب میں گونجنے والی اللہ تعالٰی کی صدائیں پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں بھر گئیں

حج

پاک صحافت اس وقت سعودی عرب حج کے لیے آنے والے عازمین سے بھرا ہوا ہے۔ چاروں طرف سے ایک ہی آواز آرہی ہے، لبّیک اللّٰہُمَّ لبّیک، لبّیک لا شریکِ لَکَ لبّیک۔ حج ایک ایسی عظیم عبادت اور فریضہ ہے جس کا ہر عمل محبت، ایثار اور قربانی کا اظہار …

Read More »

تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ رواں سال تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کوٹے …

Read More »

کورونا؛ انڈونیشیا نے اس سال بھی اپنے شہریوں کو حج کی ادائیگی سے روکا

حج

جکارتہ {پاک صحافت} انڈونیشیا کی حکومت نے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شہریوں کو مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی حالیہ صورت حال کے پیش …

Read More »

عازمین حج کے لیئے سعودی عرب کا اہم بیان، کورونا ویکسین نہ لگائی تو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب نے حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی افراد حج کرنے کے خواہشمند ہیں ان کے لیئے کورونا ویکسین لگوانا ضروری ہے، لہٰذا جو افراد کورونا ویکسین نہیں لگائیں گے انہیں حج کرنے کی اجازت نہیں …

Read More »