Tag Archives: صورتحال

ثمینہ پیرزادہ کادنیا کی موجودہ صورتحال پر دکھ اور رنج کا اظہار

ثمینہ پیرزادہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے دنیا کی موجودہ صورتحال پر انہتائی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس وبا سے کچھ نہیں سیکھا، ہم اب تک الگ ہیں۔ دوسری جانب فلسطینیوں کو یاد کرتے ہوئے …

Read More »

اگر اب گندی نظروں سے بیت المقدس کو دیکھا تو تمہاری تباہی یقینی ہے، نصر اللہ

نصر اللہ

لبنان {پاک صحافت} لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سن 2000 میں جنوبی لبنان کی آزادی فتوحات کا آغاز تھا۔ انہوں نے جنوبی لبنان کی آزادی کی برسی کے موقع پر منگل کی شب غزہ کی حالیہ صورتحال پر روشنی ڈالی۔ فارس …

Read More »

عدنان صدیقی کا فلسطین کی صورتحال پر اظہار تشویش

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول ترین اداکار عدنان صدیق نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غزہ میں صرف اداسی رہ گئی ہے۔ جنگ بندی ہوگئی لیکن کس قیمت پر؟ مجھے جوابات کی تلاش ہے۔‘ یاد رہے کہ رہے کہ 11دن حملے اور …

Read More »

امریکی فوج کے افغانستان سے رخصت ہونے پر افغان فوج الرٹ

نیٹو افواج

کابل {پاک صحافت} افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں اس ملک کی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ جیسے ہی افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا آغاز ہوا ہے ، افغان فوج کو پوری طرح الرٹ کردیا گیا ہے۔ تسنیم خبر رساں ادارے کے مطابق ، …

Read More »

کورونا کی بگڑتی صورت حال، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا فوری کرفیو لگانے کا مطابلہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے فوری طور پر ملک میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  پاکستا ن میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کا پھیلاؤ 18 فیصد سے تجاوز …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک بار پھر  وفاقی حکومت (پاکستان تحریک انصاف) سے الگ ہونے کا اشارہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق  ایم کیو ایم  پاکستان کے سینئررہنما عامر خان نے  حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم …

Read More »

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں: شفقت محمود

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو مقررہ وقت پر کھولنا فی الحال ناممکن ہے حتمی فیصلہ آئندہ کیا جائے گا۔ گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کیا جائے گا اور امتحان کے بغیر کسی …

Read More »