Tag Archives: صدر پاکستان

صدر آصف زرداری کی منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی پہنچ گئے اور مزار قائد پر حاضری دی۔ صدر آصف علی زرداری راولپنڈی کی نورخان ایئربیس سے خصوصی طیارے میں روانہ ہو کر کراچی پہنچے۔ فیصل ایئر بیس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر …

Read More »

چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

چینی صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر چین شی جن پنگ نے آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک چین آہنی دوستی تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اور پاکستان اچھے دوست، …

Read More »

وزیراعظم کی آصف زرداری کو صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

شہباز شریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف علی زرداری کے 14ویں صدر پاکستان منتخب ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں صوبوں کے منتخب ارکان نے آصف علی زرداری پر اپنے اعتماد کا …

Read More »

صدر پاکستان عارف علوی کے بیان کی شفاف تحقیق ہونی چاہیے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ صدر پاکستان عارف علوی کے بیان کی شفاف تحقیق ہونی چاہئے، اور معلوم کرنا چاہیے کہ یہ غلطی اسٹاف سے ہوئی ہے یا خود عارف علوی سے ہوئی ہے۔

Read More »

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔  انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بیوروکریسی کو عمران کا کوئی حکم نہیں ماننا چاہئے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پرٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہعمران خان اب اکثریت کھو چکا ہے، جب تک جمہوری طریقہ کار سے عدم اعتماد کا سلسلہ مکمل نہیں ہوجاتا، بیوروکریسی اور صدر پاکستان کو عمران خان کا کوئی حکم یا تجویز نہیں ماننی چاہئیے

Read More »