Tag Archives: سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی

پیپلزپارٹی کیجانب سے اعتزاز احسن کے گھر کا گھیراو کرنے کا اعلان

اعتزاز احسن

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی پنجاب کی جانب سے اعتزاز احسن کے گھر کا گھیراو کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل عمران خان کی حمایت کرنے اور پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر پیپلزپارٹی پنجاب نے سینئر قانون دان اور پارٹی کے بانی رہنما اعتزاز احسن …

Read More »

اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

اعتزاز احسن

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو …

Read More »

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

پیپلزپارٹی اجلاس

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا ہے، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی پی اراکین اسٹیرنگ کمیٹی سے استعفی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت گزشتہ روز پی …

Read More »

پی پی نے استعفوں کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی نے اپوزیشن جماعتوں سے مل کر اسمبلیوں سے استعفے دینے کے معاملے پر اہم اجلاس پانچ اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں اہم معاملات کے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے پانچ اپریل کو مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا …

Read More »