کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ، ایک ماہ کے دوران کئی سیکورٹی اہلکار لقمہ اجل بن گئے جون 19, 2022 بین الاقوامی 0 جموں و کشمیر {پاک صحافت}مقبوضہ کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ہفتہ کو نامعلوم افراد نے ایک اور پولیس افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ سب انسپکٹر فاروق احمد میر کی لاش ان کے گھر کے قریب دھان کے کھیت سے ملی۔ حکام کے مطابق … Read More »