Tag Archives: سویلین

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں …

Read More »

تلملا کر رہ گیا اسرائیل، آئی اے ای اے اجلاس میں ایران کے خلاف کوئی قرارداد منظور نہیں ہوئی

اسرائیل

پاک صحافت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ختم ہو گیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کوئی قرارداد منظور نہیں کی گئی جس کے لیے مغربی ممالک اور اسرائیل بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ مغربی ممالک اور اسرائیل وقتاً فوقتاً ایران کے ایٹمی پروگرام …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں  دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مٰں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …

Read More »

فلوریڈا میں فائرنگ سے تین خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے

فوجی فائرنگ

پاک صحافت ریاست فلوریڈا میں جمعہ کی صبح فائرنگ کے ایک واقعے میں تین خواتین اور ایک چار سالہ بچی ہلاک ہو گئے۔ پاک صحافت کے مطابق ریاست فلوریڈا میں ایک امریکی نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا، ہلاک ہونے والوں میں ایک چار سالہ بچی …

Read More »

ایران نے نور-2 سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا

نور ۲

تھران {پاک صحافت} ایران کی اسلامی انقلابی فوج (آئی آر جی سی) کی ایرو اسپیس فورس نے اپنے پہلے فوجی سیٹلائٹ کے لانچ ہونے کے تقریباً دو سال بعد اپنا دوسرا مقامی ساختہ سیٹلائٹ لانچ کیا ہے اور اسے زمین کے مدار ایل ای او میں رکھ دیا ہے۔ منگل …

Read More »

ہم فوج کے خلاف نہیں، لیکن اس بات کےخلاف ہیں کہ سویلین اداروں کی ملٹرائزیشن ہو، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم فوج کے خلاف نہیں، لیکن اس بات کےخلاف ہیں کہ سویلین اداروں کی ملٹرائزیشن ہو، 15 عہدوں پر مسلح افواج کے اہلکار تعینات ہیں۔  انہوں نے پندرہ عہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کیا …

Read More »

الحدیدہ بندرگاہ کے بارے میں سعودی عرب کا حالیہ دعویٰ اس کی تباہی کی راہ ہموار کر رہا ہے : یمنی اہلکار

یمن

صنعاء {پاک صحافت} یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کی رات اپنے ملک کے مغرب میں الحدیدہ بندرگاہ کے بارے میں سعودی عرب کے حالیہ جھوٹے دعووں کے بارے میں کہا: پاک صحافت کی خبر کے مطابق، ہشام شرف نے سلامتی کونسل کے موجودہ سربراہ اور …

Read More »