Tag Archives: سندھ

سندھ بھر کی عوام نے بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی عوام نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کونسل …

Read More »

کراچی میں بجلی کی بحالی کے متعلق ترجمان کے الیکٹرک کا اہم بیان

کراچی

کراچی (پاک صحافت) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سے 4 گھنٹوں میں کراچی کے بیشتر حصوں میں بجلی بحالی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلدیہ، بلوچ کالونی، جیکب لائن، کورنگی، قیوم …

Read More »

کراچی کے نجی اسپتال میں وفاقی وزیر شیری رحمان کا آپریشن

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایک نجی اسپتال میں وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان کا آپریشن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیریں رحمان اتوار کو ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئی تھیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج …

Read More »

گورنر سندھ کی آئی جی کو ٹارگٹ کلنگ پر کارروائی کرنے کی ہدایت

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی جی کو ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کیلئے کارروائی کرنے کی ہدایت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نیک نیت ایماندار …

Read More »

عمران خان کو سندھ کے عوام نے دھول چٹوادی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے عمران خان کو دھول چٹوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بیان پر ردعمل میں پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نے مالم جبہ اور بی آر ٹی کرپشن …

Read More »

شرجیل انعام میمن سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

شرجیل میمن

حیدر آباد (پا ک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف …

Read More »

کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا سیل سب سے اچھا …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائیاں، 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے …

Read More »

ایکسپو سینٹر کراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام

پاک ایران

کراچی (پاک صحافت) پاک ایران تجارت کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18 جنوری تک جاری رہے گی اور اس میں ایران کا اعلی سطح کا وفد بھی …

Read More »

70 کی دہائی کے بعد پہلی بار پیپلزپارٹی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلدیاتی الیکشن میں اکثریتی کامیابی کے بعد 70 کی دہائی کے بعد پہلی بار پی پی پی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پیپلز پارٹی 93 اور جماعت …

Read More »