سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے اگست 1, 2023 پاکستان 0 کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے ہیں۔ خیال رہے کہ تعطیلات کے بعد پہلے دن تعلیمی اداروں میں طلباء کی حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی 2 ماہ کی … Read More »