Tag Archives: رپورٹ

آئی فون صارفین کے لئے اچھی خبر، آئی فون 13 کو متعارف کرانے کی تاریخ لیک ہو گئی

ایپل

اسلام آباد (پاک صحافت) ایپل کی جانب سے آئی فون 13 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ کا تاحال کوئی اعلان تو نہیں ہوا مگر ایک لیک میں اس حوالے سے پردہ ہٹا دیا گیا ہے، ایپل کی تفصیلات لیک کرنے کے حوالے سے معروف جون پروسر کے مطابق آئی …

Read More »

مریم اورنگزیب نے حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

رائٹرز: ایران نے یورینیم افزودگی میں 60 فیصد اضافہ کیا ہے

یورینیم

پاک صحافت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے منگل کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں ایران کے جوہری پروگرام میں دیگر پیش رفت کی طرف اشارہ کیا۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے حوالے سے رائٹرز نے کہا ، “ایران نے یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کیا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کی 3 سالہ حکومت میں مہنگائی آسمانوں تک پہنچ گئی

مہنگائی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 سالہ حکومت میں مہنگائی آسمانوں تک پہنچ گئی، بڑھتی مہنگائی کے باعث عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔  مہنگائی سے  پریشان عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کی …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 102 اموات، 4934 نئے کسیز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 102 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد  24 ہزار 187 ہو …

Read More »

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ایک د ن میں68اموات، 4 ہزار 455 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مزید شدت آگئی، این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس مزید 68 افراد کی جانیں نگل کیا، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا …

Read More »

اب ایپل خود آئی فون میں غیر اخلاقی مواد ہونے کی صورت میں قانونی اداروں کو رپورٹ کرے گا

ایپل کمپنی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  آئی فون صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایپل کا کہنا ہے کہ اب آئی فون میں نیا سسٹم لا رہے ہیں، جس کے تحت ایپل خود اپنے صارفین کا فون اسکین کر کے جانچ پڑتال کرتا رہے …

Read More »

پاکستان میں بھارتی وائرس کے بعد ایک اور نئے وائرس کا بھی انکشاف

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے جبکہ بھارتی وائرس کے کیسز ملک بھر میں سامنے آئے ہیں۔ اب کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کی بھارتی قسم …

Read More »

امریکی مبصر: طالبان کا عروج افغان حکومت کے لئے ایک “وجودی بحران” ہے

طالبان

کابل {پاک صحافت} عسکریت پسند گروپ کے ساتھ فروری 2020 میں امریکی معاہدے کے بعد افغانستان میں طالبان کے حملوں میں اضافے کے بعد ، جمعرات کو جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ کے نتائج پر زور دیا گیا ہے کہ کابل حکومت کو “وجودی بحران” کا سامنا ہے۔ اس …

Read More »

پاکستان کے متعلق امریکی رپورٹ غیرمعقول اور غیرمصدقہ ہے۔ دفترخارجہ

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام کے متعلق امریکہ کی جانب سے جاری رپورٹ غیرمعقول اور غیرمصدقہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان میں عدالتی نظام کے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب …

Read More »