Tag Archives: روابط

صدر مملکت کا دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے غیر ملکی ایوی ایشن گروپ کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے دیگر ممالک …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان صحافتی وفود کے دوروں کا اہتمام کرنے پر اتفاق

پاک ایران

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان صحافتی وفود کے دوروں کا اہتمام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے وفد نے سعید سربازی کی قیادت میں ایرانی قونصل خانے میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی۔ وفد میں نائب صدر مشتاق سہیل، …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں باہمی تعلقات اور علاقائی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ہونے والے ٹیلی …

Read More »

اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے روابط کے معاملے پر حکومت کو چاہئے کہ وہ پارلیمان کو اعتماد میں لے۔ فلسطینیوں کے خلاف کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے …

Read More »