Tag Archives: خلاف

سرکاری ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

اسلام آباد(پاک صحافت)  تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کے طور پرپولیس نے پاکستان سیکرٹریٹ کے قریب آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کئی ملازمین کو گرفتار کیا گیا اور سیکریٹریٹ بلاک میں پھنسے افراد نے باہر جانے کا دروازہ توڑدیا۔ سیکرٹریٹ …

Read More »

سینیٹ الیکشن معاملہ، صدرعارف علوی کے خلاف  مقدمہ درج ہو نا چاہئے:  اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ ( پاک صحافت)  سینیٹ الیکشن کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ممکن نہیں ہے  اور آرڈیننس جاری کرنے پر صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ سینیٹ …

Read More »

اسلام آباد چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء کا پر تشدد احتجاج

وکلاء

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا،وکلا نے چیف جسٹس بلاک میں داخل ہو کر کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے،وکلا نے عملے کو باہر نکال کر ججز کو اپنے چیمبر میں محصور کردیا۔ سی ڈی اے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …

Read More »

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی نے مردم شماری کے معاملہ پر سوال اٹھاتے ہوئے سال 2017 میں ہوئی مردم شماری کرنے کے طریقہ کار کو اقوامِ متحدہ کے معیار، پابندیوں اور مینڈیٹ سے متصادم قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ آفتاب عالم …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس:حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف درخواست دائر کر دی

فارن فنڈنگ کیس:حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی درخواست دائر کردی ہے ۔ درخواست دائر ہونے کے بعد پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 24 فروری کو مولانا فضل الرحمان اور حافظ حسین احمد کو بھی طلب کرے۔ …

Read More »

براڈشیٹ کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلے جاری

راڈشیٹ کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلے جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلوں کی کاپیاں صحافیوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر کیا جا رہا ہے اور وزیر اعظم  کے …

Read More »

نظام عدل کو بہتر بنا کر بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کاروائی کریں گے: وزیر اعظم

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نظام عدل کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے حکومت ملک میں نظام عدل کو بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے۔ماحولیاتی آلودگی کے سلسلہ میں بروقت اقدامات اٹھانے …

Read More »