Tag Archives: خلاف

سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل …

Read More »

امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی واضح مثال ہے

پاک صحافت امریکی حکومت جس نے ہمیشہ دنیا میں انسانی حقوق کے دفاع کا دعویٰ کیا ہے، دنیا کے کونے کونے حتیٰ کہ خود ملک میں بھی اس کی سنگین خلاف ورزیوں کی واضح مثال ہے اور صرف سیاسی اور اقتصادی مقاصد کے لیے اس کی خلاف ورزی کرتی ہے۔ …

Read More »

عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟۔ یہ صرف عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے امریکہ مخالف نعرے لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک …

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں گیلانی کی کامیابی کے خلاف درخواست دائر کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حالیہ سینیٹ الیکشن میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی  ہے، ساتھ ہی پی ٹی آئی رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سے علی حیدر گیلانی کی نااہلی کی …

Read More »

عالمی برادری مودی حکومت کو پاکستان کے خلاف غلط معلومات پھیلانے سے روکے: وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مودی حکومت کوپاکستان کے خلاف غلط معلومات  پھیلانے سے روکے اورپاکستان کو بدنام کرنے کے لیے بھارت کے مذموم عزائم سے ہوشیار رہے اور اسے اس کے قابل مذمت اعمال کے لیے جوابدہ …

Read More »

فرانس، مسلمانوں کیخلاف امتیازی قوانین سے گریز کرے:علوی

فرانس، مسلمانوں کیخلاف امتیازی قوانین سے گریز کرے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفرانس کی سیاسی قیادت پر زور دیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کو قوانین نافذ نہ کرے۔انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے نفرت اور تنازعات کی شکل میں سنگین اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

حزب اختلاف نے سینیٹ میں صدرعلوی کیخلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا  

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی جانب سے جاری کئے جانے والے آرڈیننس کو حزب اختلاف نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ میں مواخذے کا مطالبہ کر دیا حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ صدر نے سینیٹ انتخابات، اداروں ، پارلیمان، …

Read More »

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

حزب اختلاف کا نئے آرڈیننس کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل کی دوبارہ تقرری اور آرڈیننس کے ذریعے سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے حکومتی اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دونوں آرڈیننسز کو پیش کیا جائے۔ تفصیلات …

Read More »

سردار مسعود خان کا بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور

مسعود خان

کراچی(پاک صحافت) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے خود بھی باخبر رہیں اور وہاں رونما ہونے والے واقعات سے دوسروں کو بھی …

Read More »

نیب اور نیپرا جرائم کے خلاف کاروائی کرنے میں آزاد ہیں:عمر ایوب

نیب اور نیپرا جرائم کے خلاف کاروائی کرنے میں آزاد ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر وزیرتوانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یا سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) جرائم کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بجلی تابش …

Read More »