Tag Archives: خارجہ

کس کو کونسی وفاقی وزارت ملے گی؟ مشاورت مکمل

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد اورنگزیب کو وزیرِ خزانہ، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

نیازی نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے پاکستان کے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو پر اپنے رد عمل میں …

Read More »

اس وقت پاکستان کے پاس سفارتی سطح پر بہت مواقع ہیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کے پاس سفارتی سطح پر بہت مواقع ہیں جسے ہم کسی صورت گنوانا نہیں چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ریکارڈ چیک ہوچکا ہے، سائفر وزیراعظم ہائوس میں ریسیو …

Read More »

ہاؤس آف کامنز: افغانستان سے نکلنا افسوسناک اور اتحادیوں کے ساتھ غداری تھی

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} ایوان کی خارجہ امور کی کمیٹی نے ایک رپورٹ میں گزشتہ سال افغانستان سے برطانیہ کے معمولی انخلاء کو افسوسناک اور اپنے اتحادیوں کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اس تحقیق کے نتائج، کل شائع ہوئے، برطانوی حکام کی جانب سے منصوبہ …

Read More »