Tag Archives: حسن کارکردگی

بھارتی آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا

مجسمہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی آرٹسٹ نے پاکستانی گلوکار شوکت علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا  خوبصورت مجسمہ بنا ڈالا۔ یاد رہے کہ بھارتی آرٹسٹ منجیت سنگھ اس سے قبل معروف سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کا مجسمہ بھی بنا چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منجیت سنگھ نامی بھارتی …

Read More »

اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈین امان اللہ کی پہلی برسی

امان اللہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ امان اللہ مداحواں سے بچھڑے ایک سال گزر گیا، آج ان کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ امان اللہ خان، 1954 میں گوجرانوالہ کے غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مزاح بچپن سے ہی ان کی طبیعت کا نمایاں حصہ …

Read More »

نامور و باکمال اداکار قاضی واجد کی تیسری برسی

معروف اداکار

کراچی (پاک صحافت)  معروف اداکار قاضی واجد کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، قاضی واجد و نامور فنکار تھے جنہوں نے  صرف ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہی نہیں  بلکہ فلم اور تھیٹر پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا جہاں‌ …

Read More »

اردو زبان کے ممتاز شاعر شہید محسن نقوی کی 25ویں برسی

ممتاز شاعر

لاہور (پاک صحافت) آج اردو زبان کے ممتاز شاعر سید غلام عباس نقوی (محسن نقوی) کی 25ویں برسی منائی جارہی ہے۔ سید غلام عباس نقوی  5 مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے تھے۔  انہوں نے محسن تخلص کیا اور دنیائے سخن میں‌ محسن نقوی کے …

Read More »