Tag Archives: حرام

نوشین شاہ کا غلطی سے حرام کھانے کا انکشاف

(پاک صحافت) یک طرفہ محبت کا اقرار کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ و سپر ماڈل نوشین شاہ نے حرام کھانا کھانے کے حوالے سے انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی نئی فلم ’چِکّڑ‘ کی پروموشن کے لیے نجی چینل کے پروگرام …

Read More »

حکومت، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کیخلاف کارروائی حرام ہے۔ علماء کا فتوی

علمائے کرام

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے خودکش حملوں کو حرام اور دہشتگردوں کو دین اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے اسلامی اقدار کے فروغ اور دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے ملک میں پیغام پاکستان کی روشنی …

Read More »

علمائے اہلسنت نے خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام قرار دے دیں

علمائے اہلسنت

کراچی (پاک صحافت) علمائے اہلسنت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت دارالعلوم نعیمیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن ہوا …

Read More »

عمران خان کو اب اپنے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اب اپنے مطلب کی جے آئی ٹی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کے بیان …

Read More »

ورلڈ یونین آف مسلم اسکالرز: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا حرام ہے

علماء جہان

پاک صحافت مسلم علماء کی عالمی یونین نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام فلسطینی عوام کے حقوق سے خیانت ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز نے ایک بیان …

Read More »

نوازشریف کیخلاف احتجاجی مظاہرے حلال جبکہ عمران خان کیخلاف حرام کیوں؟ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

حسن ابدال (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ہر قسم کے احتجاجی مظاہرے حلال تھے جبکہ اب عمران خان کے خلاف مظاہرے حرام کیسے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »