Tag Archives: جیل بھرو تحریک

جیل بھرو تحریک شروع کرنے سے پہلے 25 مئی اور 26 نومبر یاد کرلینا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

ملتان (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک شروع کرنے سے پہلے 25 مئی اور 26 نومبر یاد کرلینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک شروع کی …

Read More »

بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کو تمہارا علاج میں کرونگا، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع تمہارا علاج میں کرونگا۔ تم نے 25 مئی کو اسلام آباد بند کرنے آنا تھا پھر تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہیے۔

Read More »

عمران خان کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران کو وارننگ ہے پاکستان کی سلامتی سے کھیلنا بند کردے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران کو وارننگ ہے پاکستان کی سلامتی سے کھیلنا بند کردے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے نوازشریف آیا تو دھرنا دلوا کر …

Read More »

عمران خان میں ہمت ہی نہیں کہ وہ جیل بھرو تحریک شروع کرے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عمران خان میں ہمت ہی نہیں کہ وہ جیل بھرو تحریک شروع کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منفی اور جھوٹی سیاست کرنے والے عمران خان …

Read More »

پی ٹی آئی والے اگر اتنے بھادر ہیں تو پروٹیکٹ بیل کے پیچھے کیوں بھاگ رہے ہیں؟ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور قیادت جیلوں سے گھبرا رہے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک چلانے والے اگر اتنے …

Read More »