Tag Archives: جوہری معاہدہ

امریکہ جوہری معاہدے میں واپس آنے میں سنجیدہ ہے: بلنکن

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن جوہری معاہدے میں واپس آنے کے لئے سنجیدہ ہے۔ خبر رساں ادارے فارس کی رپورٹ کے مطابق ، انٹونی بلنکن نے جمعرات کو بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک بار پھر ایران پر الزام لگایا کہ …

Read More »

ایسوشی ایٹڈ پریس: ایران اور امریکہ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں

ویانا

ویانا {پاک صحافت} ایسوشی ایٹ پریس کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے عمل میں پیشرفت اور ویانا میں سفارتی رابطوں سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایران اور امریکہ ممکنہ طور پر معاہدے کے قریب ہیں۔ اس امریکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں رکاوٹ کے …

Read More »

جوہری معاہدے میں واپسی ابھی بہت دور ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

بائیڈن اور موساد سربراہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے صیہونی حکومت کی انٹلیجنس سروس موساد کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جوہری معاہدے کی واپسی تک ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی اطلاعات کے مطابق ، امریکی صدر سے ملاقات کے دوران ، موساد …

Read More »

مذاکرات ڈرافٹ کے مرحلہ میں،عملی حل اب بھی بہت دور،میخائل الیانوف

میخائل الیانوف

ویانا {پاک صحافت} ویانا میں فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے جس کا مقصد ایران کا عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کو بچانا ہے۔ ویانا میں سفیروں کا کہنا ہے کہ مذاکرات کار ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایک معاہدے کا ڈرافٹ بنانے کے قریب …

Read More »

جوہری معاہدے کے حوالے سے ملک کی پالیسی بالکل واضح ہے، رہبر انقلاب

آیت اللہ خامنہ ای

تہران { پاک صحافت} رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ جے سی پی او اے کے بارے میں ایران کی پالیسی واضح ہے۔ جے سی پی او اے ، پابندیوں اور مذاکرات کے بارے میں ، رہبر انقلاب  نے کہا کہ جوہری …

Read More »

ایران کے جوہری پروگرام کے خطرے سے متعلق ہمارے خدشات ختم نہیں ہوسکتے: ترکی فیصل

ترکی فیصل

لندن {پاک صحافت} لندن میں مقیم سعودی انٹلیجنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی فیصل نے ویانا سربراہی اجلاس میں سعودی عرب اور دیگر خلیجی عرب ریاستوں کی شرکت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: ویانا مذاکرات میں جوہری پروگراموں کے خطرہ سے متعلق ہمارے خدشات کو ختم نہیں کیا …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ پیشرفت سے یا تو واقف نہیں ہیں یا پھر کوما میں ہیں

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان  نے کہا کہ “اس ہفتے ویانا میں کوئی بھی نیا معاہدہ ایران کے لئے ضروری ہے جس میں بیلسٹک میزائل اور مسلح گروپوں کی حمایت شامل ہے ۔ ” انہوں نے مزید کہا ، “ہمیں یقین ہے کہ بین الاقوامی برادری …

Read More »

ایران نےامریکا کی مرحلہ وار پابندیاں اٹھائے جانےکی تجویز ٹھکرا دی

ایران

تہران {پاک صحافت} امریکی مذاکرات کی پیشکش ایران نے ٹھکرادی ،ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے موقف اختیار کیا کہ وہ امریکہ کی طرف سے مرحلہ وار پابندیاں اٹھائے جانے کی تجویز مسترد کر تے ہیں ،ایران کو ایسے کسی مذاکراتی سیشن کا حصہ نہیں بننا جس میں ایران پر …

Read More »

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے امریکا نے ‘سنجیدہ کوششیں’ نہیں کیں، روحانی

روحانی

تھران {پاک صحافت} ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ تہران نے اب تک جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکا کی طرف سے ‘کوئی سنجیدہ کوششیں’ نہیں دیکھی ہیں۔ ان کا یہ بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا کہ بائیڈن انتظامیہ …

Read More »

ایران نے کی ازسرنو ڈیزائن شدہ ری ایکٹر اراک کے کولڈ ٹیسٹ کی تیاریاں

ری ایکٹر

تھران (پاک صحافت) ایران ازسر نو ڈیزائن کیے گئے جوہری ری ایکٹر اراک کا کولڈ ٹیسٹ کرنے جا رہا ہے جبکہ اس کی باقاعدہ آزمائش سال کے آخر میں کی جائے گی۔ یہ بات ایران ٹامک انرجی آرگنائزیشن کی جانب سے جمعے کو بتائی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ادارے …

Read More »