دشمن ایران کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھنے کی ہمت نہیں رکھتے، جنرل حیدری فروری 16, 2022 مشرق وسطیٰ 0 تھران {پاک صحافت} ایران کی فوج کے کمانڈر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ہر محاذ پر دشمنوں کو شکست دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کسی دشمن کو ایران کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہے۔ خبر رساں … Read More »