Tag Archives: تعاون

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات، اعلامیہ جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاشی صورتحال پر بریفنگ دی، انہوں نے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی سفیر سے اہم ملاقات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ سے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان منظم رابطے نہایت اہم ہیں۔ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ یو اے ای کا مشترکا اعلامیہ جاری

شہباز شریف یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 12 ،13 جنوری کو یو اے ای کے صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔ اس دوران وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاک چین اسٹریٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق کیا گیا ہے …

Read More »

تہران میں آج ہونے والی ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی؟

تھران

پاک صحافت آج تہران میں ایک اجلاس کا آغاز وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان اور بعض ملکی حکام اور دانشوروں کے خطاب سے ہوا۔ اجلاس میں 36 ممالک کے 70 کے قریب حکام اور دانشوروں نے شرکت کی۔ ملاقات میں مغربی ایشیا کی حالیہ پیش رفت، خلیج فارس میں سلامتی، …

Read More »

وزیراعظم کی چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ آمد، سیاسی صورتحال پر گفتگو

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربرچوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور انہیں گلدستہ بھی …

Read More »

ایران ہمارا ہمسایہ ہے، اس تک رسائی جاری رکھیں گے: سعودی عرب

فیصل بن فرحان

پاک صحافت سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جمعے کی شب کہا کہ ایران خطے کا حصہ اور ہمارا پڑوسی ہے اور اس سے تعاون کے لیے پہنچنا جاری رکھے گا۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی طرف …

Read More »

سعودی ماہر: امریکہ کو صرف اپنے یکطرفہ مفادات کی فکر ہے/ چین کے ساتھ تعاون ایک اہم شروعات ہے

بائیڈن اور بن سلمان

پاک صحافت بین الاقوامی امور کے سعودی ماہر نے خطے میں امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن صرف اپنے یکطرفہ مفادات کے بارے میں سوچتا ہے اور دوسروں کے بارے میں نہیں سوچتا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سعودی بین الاقوامی امور کے ماہر …

Read More »

وزیر خارجہ کی سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورہ پر …

Read More »

وزیر اعظم کی قزاقستان کے صدر کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے قزاقستان کے صدر کو بھاری اکثریت کے ساتھ دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قزاقستان کے صدر قاسم جومرت توکیوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون …

Read More »