Tag Archives: ترجمان

سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے تین سال میں اپنے عوام دشمن اقدامات سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عوام کا نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے منی بجٹ …

Read More »

پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ اب پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ …

Read More »

بد نصیبی ہے کہ حکمران مہنگائی کی وجوہات بتانے سے قاصر ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق بیان میں پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بد نصیبی ہے کہ حکمران مہنگائی کی وجوہات بتانے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا زمینی حقائق کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو صرف جھوٹ اور دھوکے سے عوام کو فریب دینے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے نجی ٹی …

Read More »

یہ 1990 والا کراچی نہیں جہاں دھمکیاں دی جا سکیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پی ایس پی چیئرمین مصطفی کمال کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ 1990 والا کراچی نہیں ہے جہاں سرعام دھمکیاں دی جائیں، یہ ایک نیا کراچی ہے ، یہاں ہر شخص اپنی بات آزادی سے …

Read More »

عمران خان اور کرائے کے ترجمان مریم نواز کے بخار میں مبتلا ہیں، ترجمان ن لیگ

مریم اورنگزیب

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کھری کھری سنادی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے کرائے کے ترجمان ن لیگ کی نائب صدر …

Read More »

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے یہ فیصلہ ہوچکا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے یہ فیصلہ ہوچکا، بھارت جتنا ظلم کر لے کشمیری اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، یہ نعرہ ہماری زندگی …

Read More »

عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے سب معلوم ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے یہ سب کو معلوم ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سندھ میں دل …

Read More »

اُس آڈیو کا جواب دیں جس نے قوم کا ووٹ چوری کرکے کٹھ پتلیاں مسلط کیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی آڈیو سے متعلق وضاحت  کرتے ہوئے کہا کہ یہ پرانی آڈیو ہے جس پر مریم نواز نےجرات کے ساتھ سچ بولا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی آڈیو پر طوفان برپا کرنے کی …

Read More »

رانا شمیم کے بیان اور ثاقب نثار کی آڈیو پر عدلیہ وضاحت دے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ رانا شمیم کے بیان حلفی اور ثاقب نثار کی آڈیو ریکارڈنگ کی عدلیہ کو وضاحت دینا ہوگی بصورت دیگر پوری عدلیہ پر سوالیہ نشان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »