Tag Archives: تحریک انصاف

پی ٹی آئی ارکان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ پر ہوگی، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ارکان کی سیکیورٹی ہٹادی گئی ہے،ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی ارکان کو کچھ …

Read More »

عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا

معاون خصوصی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔  اس حوالے سے سرکاری حکام کا بتانا ہے کہ  کہ عثمان ڈار این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور سیالکوٹ میں ضمنی …

Read More »

سابق حکمرانوں نے ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی: فرخ حبیب

سابق حکمرانوں نے ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی

اسلام آباد(پاک صحافت)  تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے فارن فنڈنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھنے والے نواز شریف ہیں، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن قانونی پیچیدگیوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

تحریک انصاف  کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض پورے ملک میں پھیل گیاہے : سراج الحق

تحریک انصاف  کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض پورے ملک میں پھیل گیاہے

لاہور(پاک صحافت) منصورہ میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض پورے ملک میں پھیل گیا ہے، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں علماء کنونشن …

Read More »

کیا امریکہ میں نئی حکومت آنے سے پاکستان کے حالات میں کوئی تبدیلی آئے گی؟

کیا امریکہ میں نئی حکومت آنے سے پاکستان کے حالات میں کوئی تبدیلی آئے گی؟

(پاک صحافت) بائیڈن انتظامیہ امریکہ میں ایک ایسے وقت میں اقتدار میں آئی ہے جب پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپنا ڈھائی سال کا سفر طے کرکے تیسرے پارلیمانی سال کے مکمل ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے۔ حکومت کے چوتھے اور پانچویں سال میں بیوروکریسی پر گرفت ویسے …

Read More »

عمران خان فنڈنگ کیس ،اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

عمران خان فنڈنگ کیس ،اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 19 جنوری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کا شیڈول مارچ ایک احتجاج ہوگا نہ کہ حملہ۔ہم ملک میں جمہوریت کی آزادی کے خواہاں ہیں۔ اسلام آباد …

Read More »

تحریک انصاف ملک کو بحران سے نکالنے میں کامیاب رہی ہے: گورنر پنجاب

تحریک انصاف ملک کو بحران سے نکالنے میں کامیاب رہی ہے

سرگودھا (پاک صحافت) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک کو بحران سے نکالنے میں کامیاب رہی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے مشکل حالات اور  تمام چیلنجز اور مسائل کا جوانمردی سے سامنا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکل حالات …

Read More »

تحریک انصاف سانحہ مچھ پر سیاست کر رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور(پاک صحافت)  مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سانحہ پر سیاست سے کام لے رہی ہے ، قومی سانحہ پر سیاست نہیں کی جاسکتی، سانحہ مچھ کے متاثرین حکومتی داد رسی کے منتظر ہیں، وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے شخص کو قوم کا …

Read More »

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں:مولانا احمد شیرانی

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں

لاہور (پاک صحافت) جامعہ مدنیہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں آپسی اختلاف کو نظر انداز کریں یہ چیز ملکی استحکام کے خطرہ ہے۔پی ڈی ایم کا راستہ ان کی نظر میں ٹھیک ہوگا ان کی مرضی ہے جہاں مرضی …

Read More »

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار کو لیکر پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ اور تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان آمنے سامنے آگئے

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار کو لیکر پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ اور تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان آمنے سامنے آگئے

ترکی کے ڈراما دیریلیش ارطغرل کو پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو ترجمہ کرکے ارطغرل غازی کے نام سے نشر کیا جارہا ہے، اس میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کچھ روز قبل پاکستان آئے تھے لیکن اب ان کو لیکر پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ اور تحریک …

Read More »