Tag Archives: تبدیل

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے مارچ 2024 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو نمایاں حد تک تبدیل کیا گیا تھا۔ اب ایسا واٹس ایپ کے ویب ورژن کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر …

Read More »

انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ اجلاس میں ممبران …

Read More »

سرکاری اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

سرکاری دفتر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔پیر تا جمعہ ایک بجے …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ن لیگ کی اہم بیٹھک جاری ہے اور شہباز شریف، نوازشریف سے ملاقات کیلئے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا وقت تبدیل

مذاکرات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا وقت باہمی رضا مندی سے تبدیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بیان سامنے آیا ہے۔ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ حکومت …

Read More »

تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا؟۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا؟۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

فیس بک نے اپنا نام تبدیل کر دیا

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا ہے، نام میں تبدیلی یا ری برانڈنگ کا مقصد سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے میٹا ورس کی اہمیت کو ظاہر کرنا بھی ہے جسے مارک زکربرگ نے انٹرنیٹ کا مستقبل قرار دیا ہے۔ سوشل …

Read More »

بیوروکریسی تبدیل کرنے سے پنجاب حکومت کی نااہلی نہیں چھپ سکتی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بیوروکریسی کو بار بار تبدیل کرکے اپنی نااہلی اور نالائقی چھپانے کی کوشش کررہی ہے لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے چیف سیکریٹری اور …

Read More »

ترجمان دفتر خارجہ تبدیل، عاصم افتخار نئے ترجمان مقرر

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کو تبدیل کرکے ان کی جگہ عاصم افتخار کو نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زاہد حفیظ چوہدری کو ترجمان دفتر خارجہ کے عہدے سے ہٹانے کے بعد انہیں آسٹریلیا میں پاکستان کا سفیر تعینات …

Read More »

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: نیویارک ٹائمز

امریکی فوج

کابل {پاک صحافت} ایک سینئر امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی ٹیم افغانستان میں طالبان کی پیش رفت اور ایک دن میں تین اہم علاقوں کے انخلا کے بعد افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے پروگرام کو تبدیل کرنے کا ارادہ …

Read More »