Tag Archives: بے روزگاری

پی ٹی آئی کے سوا تین سال یوٹرنز، مہنگائی، بے روزگاری اور مافیاز کے نام رہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے تین سال یوٹرنز، مہنگائی، بے روزگاری اور مافیاز کے نام رہے جبکہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی …

Read More »

عوام کی عمران خان سے وابستہ تمام امیدیں دم توڑ چکی ہیں۔ محمود سومرو

محمود سومرو

لاڑکانہ (پاک صحافت) محمود سومرو کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان عوام کی عمران خان سے وابستہ تمام امیدیں دم توڑ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما ناصر محمود سومرو نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان نے قوم کو مہنگائی اور لاقانونیت کے تحفے دئے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تین سال میں قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت کے تحفے کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

رانا ثناءاللہ کا حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے ملک کو درپیش مسائل اور بحران سے نکالنے کے لئے پی ٹی آئی حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے احتجاجی مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ‏زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ …

Read More »

حکومتی پالیسیاں عوام اور ملک کیلئے تباہ کن ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیاں عوام اور ملک کے لئے تباہ کن ہیں۔ تین سال میں پاکستان کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی …

Read More »

ناانصافی پر خاموش رہنا بھی ناانصافی کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ناانصافی پر خاموش رہنا بھی ناانصافی کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ موجودہ حکومت کی جانب سے عوام کیساتھ ہونے والی ناانصافی پر سب کو آواز بلند کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے …

Read More »

مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف عوام کا مقدمہ چوکوں، چوراہوں میں لڑیں گے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف عوام کے حق میں اب چوکوں اور چوراہوں پر مقدمہ لڑیں گے اور پی ٹی آئی حکومت کے ظلم سے عوام کو نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

ملک و قوم کو درپیش تمام مسائل کا حل اسلامی نظام کے نفاذ میں ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک و قوم کو جتنے مسائل کا سامنا ہے ان سب کا حل صرف اور صرف اسلامی نظام کے نفاذ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کے قیام اور …

Read More »

عمران خان کے اپنے فارمولے کے مطابق وہی سب سے بڑے چور نظر آ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اپنے فارمولے کے مطابق اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے چور وہ خود ہی ہیں۔ پی ڈی ایم عوام کو مہنگائی سے نجات دلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم …

Read More »