(پاک صحافت) کینیڈا میں تل کے بیج جتنی ٹیکنالوجی سے چھاتی کے سرطان کا علاج ممکن بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے جس میں انتہائی چھوٹی ڈیوائس کا استعمال کیا جارہا ہے، اس چھوٹی سی ڈیوائس کو ‘سیڈ’ کا نام دیا …
Read More »