Tag Archives: بلدیاتی انتخابات

تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بد دعائیں سمیٹ کر،مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور  سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بلدیاتی انتخابات میں شکست پر جاری بیان میں کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی …

Read More »

صاف شفاف الیکشن ہوں تو پی ٹی آئی کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن ہوں تو پی ٹی آئی کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے …

Read More »

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، ووٹرز نے بیلٹ باکس توڑ دیئے

بیلٹ باکس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا  کے بلدیاتی انتخاب کے دوران بدنظمی کے واقعات سامنے آرہے ہیں،  ذرائع کے مطابق ضلع خیبرکے 3 مختلف پولنگ اسٹیشنز پر بے نظمی اور بھگدڑ کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ دوسری جانب  تحصیل لنڈی کوتل 82 میں ووٹرز نے بے نظمی کے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع

بلدیاتی انتخابات

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سترہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل آج صبح سے شروع ہوگیا ہے جو شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالاکنڈ، باجوڑ، مردان، …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہوئی تو نتائج خطرناک ہوں گے۔ سینیٹر روبینہ خالد

روبینہ خالد

پشاور (پاک صحافت) روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی گئی تو اس کے خطرناک نتائج ہوں گے، جس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صوبائی صدر سینیٹر روبینہ خالد نے کہا …

Read More »

کسی بھی وقت اس حکومت کا دھڑن تختہ ہوسکتا ہے، میاں افتخار

میاں افتخار حسین

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی  (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو جعلی اور ناجائز حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک جعلی حکومت ہے اور اس  حکومت کا تختہ کسی بھی وقت دھڑن ہو سکتا …

Read More »

جو بائیڈن امریکہ میں اپنا مقبول مقام کھو رہے ہیں

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} ایک امریکی تجزیاتی ویب سائٹ نے لکھا، “جو بائیڈن ریاستہائے متحدہ میں ووٹروں میں اپنی جگہ کھو رہے ہیں، اور جب کہ لوگ ڈیموکریٹس کے خلاف ہو چکے ہیں، انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ایک امریکی تجزیاتی …

Read More »

پی ڈی ایم کیجانب سے بلدیاتی انتخابات کے بعد حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف لانگ مارچ بلدیاتی انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت …

Read More »

وینزویلا کے لوگ انتخابات میں پولنگ کے لئے تیار

انتخابات

ویننویلا (پاک صحافت) وینزویلا کے لوگ کل، اتوار، علاقائی اور مقامی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ میں جانے والے ہیں، اپوزیشن کے ساتھ۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے مطابق وینزویلا میں بلدیاتی اور بلدیاتی انتخابات کل بروز اتوار 21 نومبر کو شروع ہوں گے جب کہ بعض مغربی …

Read More »

مشترکہ اجلاس، حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی، ثمر ہارون

ثمر ہارون بلور

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ …

Read More »