Tag Archives: برطانوی حکومت

انٹرنیٹ میں فنی خرابی کے باعث متعدد غیرملکی سائٹس ڈاؤن

انٹرنیٹ سروس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انٹرنیٹ سروس تعطل ہونے کی وجہ سے کئ غیر ملکی ویب سائٹس بیٹھ گئیں، غیر ملکی خبررساں ادار ے کے مطابق انٹرنیٹ ڈاؤن ہونے سے فنانشل ٹائمز، انڈیپینڈنٹ ،نیو یارک ٹائمز، بی بی سی اور بلوم برگ کی نیوز ویب سائٹس سمیت متعدد ویب سائٹ ڈاون ہوگئیں۔ …

Read More »

برطانیہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کرنے سے انکار کردیا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کرنے سے انکار کردیا

لندن (پاک صحافت) برطانیہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر جاری ہے جس کو دیکھتے ہوئے برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا لاک ڈائون میں نرمی کرنے کے بجائے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکوک نے …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کی گونج، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر کی گونج، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی

لندن (پاک صحافت)  برطانوی پارلیمنٹ میں رواں ہفتے جہاں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث دیکھی گئی وہیں لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے ویسٹ منسٹر ہال میں متاثر کن تقریر کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کو براہ راست نشر ہونے والے اس مباحثے میں رکن پارلیمنٹ سارہ اوونس …

Read More »

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے ردِ عمل میں تمام بین الاقوامی مسافر پروازوں کو ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا، مملکت میں زمینی اور سمندری راستوں سے داخلہ بھی اس عرصے کے دوران معطل رہے گا جسے مزید ایک ہفتے تک توسیع دی جاسکتی ہے۔ …

Read More »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے گزشتہ ماہ تیار ہونے والی دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق برطانیہ وہ پہلا ملک بن گیا، جس نے کورونا …

Read More »