Tag Archives: ایپل

ایپل نے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کردیا

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کر دیا،  خیال رہے کہ ایپل کے مطابق یہ فیصلہ  نئے فیچر پر تنقید کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ایپل کمپنی کے اس نئے  فیچر پر تنقید کی …

Read More »

ایپل سب پر بازی لے گیا کیوں کہ اب آئی فون 13 وہاں بھی کام کرے گا جہاں موبائل سگنل نہیں ہوں گے

ایپل کمپنی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل سب پر باز ی لے گیا، کیوں کہ آئی فون 13 اب ان علاقوں میں بھی کام کرے گا جہاں موبائل سگنل نہیں ہوں گے۔ نائن ٹو فائیو میک کی ایک رپورٹ کے مطابق معروف ایپل تجزیہ کار منگ چی کوو کا خیال …

Read More »

اب ایپل خود آئی فون میں غیر اخلاقی مواد ہونے کی صورت میں قانونی اداروں کو رپورٹ کرے گا

ایپل کمپنی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے  آئی فون صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایپل کا کہنا ہے کہ اب آئی فون میں نیا سسٹم لا رہے ہیں، جس کے تحت ایپل خود اپنے صارفین کا فون اسکین کر کے جانچ پڑتال کرتا رہے …

Read More »

لانچ سے قبل ہی آئی فون 13 کی اہم معلومات سامنے آگئیں

آئی فون 13

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اسمارٹ فون آئی فون 13 کی اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ غیرملکی ذرائع کے مطابق مطابق 2021 میں iPhone 13 کے چار ماڈل iPhone 13  Pro ,iPhone 13 Pro Max، ٰiPhone 13 اورiPhone 13 mini کومارکیٹ کیا جائے گا۔ 2020تک …

Read More »

ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں سنگین خامی، ایمرجنسی اپڈیٹ ریلیز

ایپل

نیو یارک ( پاک صحافت) امریکہ کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں سنگین خامی سامنے آگئی، غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریٹنگ سسٹم میں خامی سامنے آنے کے بعد ایپل نے فوری طور پرآئی فون، آئی پیڈ اور اسمارٹ گھڑیوں کے لیے ایک ایمرجنسی اپ ڈیٹ …

Read More »

چارجر کے بغیر آئی فون 12کی فروخت، ایپل پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ

آئی فون 12

ساؤ پولو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چارجر کے بغیر آئی فون 12 فروخت کرنے پر کمپنی پر 2 ملین ڈالرز کا جرمانہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں صارفین کے حقوق …

Read More »

پاکستانی عوام نے سال 2020 میں کس فون کو سب سے زیادہ پسند کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستانی عوام نے سال 2020 میں کس فون کو سب سے زیادہ پسند کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

موبائل فون تو آج کل کی ضرورت بن چکی ہے اور لگ بھگ پاکستان میں ہر ایک کے پاس ہی یہ ڈیوائس ضرور موجود ہے، بس سوال یہ ہے کہ پاکستانیوں کو اسمارٹ فون زیادہ پسند ہے یا عام فیچر فون ؟ اس کا جواب دینا تو بہت مشکل ہے مگر …

Read More »

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے اہم اعلان کردیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے اہم اعلان کردیا

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے مفت پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین اپنے فون کی ڈسپلے کی خرابی کو ٹھیک کروا سکیں گے۔ ایپل کے مطابق نومبر 2019 سے مئی 2020 کے دوران تیار کیے جانے والے آئی 11 کے …

Read More »