Tag Archives: ایل این جی

آج پاکستان کی کرپٹ ترین حکومت اقتدار میں ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے جس کو اس وقت پاکستانی قوم پر مسلط کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

نالائق اور کرپٹ حکومت کا بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نالائق اور کرپٹ حکومت کا بوجھ اس وقت عوام برداشت کررہی ہے جو عام شہریوں کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

توانائی بحران کا حل سندھ کے پاس ہے، صوبائی وزیر توانائی

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر توانائی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بجلی گیس کی کمی کی وجہ سے ملک معاشی بحران میں مبتلا ہے، بجلی اور گیس کا نظام صوبوں کے سپرد …

Read More »

توانائی کے شعبے میں حکومتی نااہلی اور کرپشن شرمناک ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے شعبے میں حکومتی نااہلی اور کرپشن شرمناک ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا بجلی و گیس کی قلت …

Read More »

حکومتی کرپشن چیئرمین نیب کو نظر کیوں نہیں آتی؟ شاہد خاقان عباسی کا سوال

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے سوال کیا ہے کہ حکومت کی کرپشن چیئرمین نیب کو نظر کیوں نہیں آتی؟ جبکہ ہم پر آئے روز جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذارئع ابلاغ کے …

Read More »

مفتاح اسماعیل کا حکومت کو یوٹرن کے بجائے مستقل مزاجی کا مشورہ

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مسلسل یوٹرن لینے کے بجائے مستقل مزاجی اپنانے کی کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »