Tag Archives: ایرانی سفیر

پاکستان آیت اللہ خامنہ ای کیجانب سے کشمیری عوام کی بھرپور حمایت کا شکر گزار ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کے لئے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا شکر گزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر دفاع خواجہ …

Read More »

لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد نصراللہ نے خصوصی پیغام دے دیا، پابندیوں اور دھمکیوں کے بعد…

نصر اللہ

بیروت {پاک صحافت} لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں ملک کے زیادہ ٹرن آؤٹ کو سراہتے ہوئے کہا کہ انتخابی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام نے مسلح مزاحمتی تحریک کی مکمل حمایت کی۔ خبر رساں …

Read More »

قدس کو اسرائیلی تسلط سے آزادکرنے کے لیے مسلم اُمہ کو مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قدس  کو اسرائیلی تسلط سے آزادکرنے کے لیے مسلم اُمہ کو مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیاں انتہائی قابل مذمت ہیں۔ …

Read More »

وفاقی وزیر مذہبی اموراور ایرانی سفیر کے مابین اہم ملاقات، دونوں ممالک کے مابین اتحاد اور دوستی پر زور دیا

وفاقی وزیر مذہبی اموراور ایرانی سفیر کے مابین اہم ملاقات، دونوں ممالک کے مابین اتحاد اور دوستی پر زور دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور اور مذہبی رابطہ نے ایران میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کے مابین اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے مابین اتحاد، بھائی چارہ اور دوستی پر زور دیا گیا۔ دونوں فریقوں …

Read More »