Tag Archives: اعظم خان

پہلے دن سے کہا سائفر سابق وزیراعظم کی سازش ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے دن سے کہا سائفر سابق وزیراعظم کی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ایک بیان میں اعظم خان کے بیان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف چارج …

Read More »

عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے …

Read More »

پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کی پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں نے پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیر زادہ نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اجلاس میں شریک ہوا اور نہ ہی پرویز خٹک …

Read More »

نیب راولپنڈی نے بشری بی بی اور اعظم خان کو طلب کرلیا

نیب

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے بشری بی بی اور اعظم خان کو طلب کرنے کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کرائم ایجنسی (این سی اے) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے بشری بی بی کو 22 جون کو دوبارہ طلب …

Read More »

نگران وزیراعلی کے پی اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اعظم خان

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے حلف اٹھانے کے بعد منصب سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے اعظم خان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں سیاسی قیادت نے بھی شرکت کی۔ تقریب حلف برداری …

Read More »