Tag Archives: آپریشن

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، پانچ دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) محرم الحرام کی آمد پر سیکیورٹی ادارے بھی حرکت میں آگئے، ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خفیہ آپریشن کے دوران پانچ ملک دشمن دہشتگرد ہلاک کر دیئے، آپریشن کے دوران دہشگردوں سے بھارتی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود …

Read More »

صہیونیوں کے لیے “دروازے پر دستک” کا دور ختم ہو چکا ہے

پہاڑی

تہران {پاک صحافت} لبنانی سیاسی تجزیہ کاروں نے صہیونی حکومت کے حملوں کے لبنانی حزب اللہ کے ردعمل کو اسرائیل کے ساتھ تنازعات کے قوانین کو قائم کرنے کی تحریک کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر یا دوسرے لفظوں میں “آمنے سامنے دور” کے خاتمے کی تشریح کی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 2 ملک دشمن دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں پاک فوج کے جوانوں نے ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ خیال رہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں اور آئی ای ڈی …

Read More »

غزہ کی جنگ میں صہیونی فوج کے “فریبی آپریشن” کی شکست کی تحقیقات میں تل ابیب مصروف

اسرائیلی فوج

تل ابیب {پاک صحافت} غزہ کے ساتھ حالیہ 12 روزہ لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا ایک بڑی فریبی کاروائی ناکام ہوچکی ہے ، اور یہ کہ حکومت اب اس کارروائی کی وجوہات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ صفا نیوز ایجنسی ، “اسرائیلی فوج آپریشن عظیم فریب کی ناکامی کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلے میں لادی گینگ کا سربراہ ہلاک

لادی گینگ سربراہ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) قتل، ڈکیتی اور اغوا سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کا سربراہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جب لادی گینگ کے سربراہ خدابخش لادی کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو اس …

Read More »

مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کیجانب سے آپریشن کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پی آئی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے بڑی سطح پر آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے …

Read More »

خطے میں تل ابیب کی نئی نفسیاتی جنگ، عراق کے خلاف اوپیرا آپریشن کی خفیہ تفصیلات کا انکشاف

روانی جنگ

7 جون ، 1981 کو ، جب صدام کی حکومت ایران کے ساتھ برسرپیکار تھی ، اسرائیلی فضائیہ نے ایک خصوصی کارروائی کے دوران عسیرک نامی عراقی جوہری تنصیبی مرکز (جسے تاممز کے نام سے جانا جاتا ہے) پر بمباری کی اور اسے تباہ کردیا۔ رائے الیوم نیوز ایجنسی نے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،  آپریشن کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملک دشمن دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے۔ پاک فوج کے  ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار بھی …

Read More »

تجاوزات کیخلاف آپریشن میں انصاف کے تقا ضے پورے نہیں ہورہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہورہے ہیں۔ تجاوزات گرانے کے طریقہ کار پر اعتراضات ہورہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کرلیا

لادی گینگ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) لادی گینگ کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ڈی جی خان کے کچے کے علاقے میں آپریشن گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ اس دوران دہشت گرد گینگ کے متعدد ٹھکانے تباہ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں …

Read More »