Tag Archives: آصف علی زرداری

باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کا ماحول پیدا کرکے موجودہ چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ قائد اعظم محمد علی جناح، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو جیسے رہنمائوں سے رہنمائی حاصل کی ہے ہم انہی رہنمائوں کے وژن کو …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔ پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے …

Read More »

صدر مملکت سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سنگاپور میں پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے ملاقات کی۔ آصف علی زرداری نے رابعہ شفیق کو بطور پاکستانی ہائی کمشنر تعیناتی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آصف …

Read More »

زرداری نے رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لیے کوششیں بڑھانے پر زور دیا

زرداری

پاک صحافت پاکستان کے صدر نے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے عالم اسلام کے حکمرانوں سے کہا کہ وہ فلسطینی قوم کی مدد اور غاصب اسرائیل کے ہاتھوں ان کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اپنی متحد کوششیں بڑھائیں۔ صدر مملکت کے تعلقات …

Read More »

صدر آصف زرداری کی منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی پہنچ گئے اور مزار قائد پر حاضری دی۔ صدر آصف علی زرداری راولپنڈی کی نورخان ایئربیس سے خصوصی طیارے میں روانہ ہو کر کراچی پہنچے۔ فیصل ایئر بیس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر …

Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا۔ اعلامیے کے مطابق صدر …

Read More »

آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔ مسلح افراد کے دستے نے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ …

Read More »

آصف زرداری سے خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری سے خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی وفد اور جے یو آئی (ف) کے رہنما بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردرای اور گورنر کے پی کے غلام علی …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی میانوالی میں پولیس پر حملے کی مذمت

آصف زرداری بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پیچھا کر کے ان کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لیا جائے۔ میانوالی میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے شہید پولیس اہلکار کے خاندان …

Read More »

سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ چند روز میں لاہور جائیں گے

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ چند روز میں لاہور جائیں گے، جہاں وہ جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری  جہانگیر ترین سے …

Read More »