Tag Archives: آسٹریلیا

ترجمان دفتر خارجہ تبدیل، عاصم افتخار نئے ترجمان مقرر

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کو تبدیل کرکے ان کی جگہ عاصم افتخار کو نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زاہد حفیظ چوہدری کو ترجمان دفتر خارجہ کے عہدے سے ہٹانے کے بعد انہیں آسٹریلیا میں پاکستان کا سفیر تعینات …

Read More »

چین کو ڈبلیو ایچ او چیف کی ہدایات، کورونا کی اصل کے بارے میں جاری تحقیقات میں تعاون کریں

ڈاکٹر ٹیڈروس گیبریئس

نیویارک {پاک صحافت} ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ، ڈاکٹر ٹیڈروس گیبریئس نے چین سے کہا ہے کہ وہ کورونا کی ابتدا سے متعلق جاری تحقیقات میں تعاون کریں۔ ان کا یہ بیان ہفتے کے روز برطانیہ میں جاری گروپ آف 7 (جی 7) سربراہی اجلاس میں …

Read More »

ایک ارب کورونا ویکسینز کی تیاری کیلئے بھارت کو ملی مالی معاونت

کووڈ ویکسین

واشنگٹن{پاک صحافت} آسٹریلیا، بھارت اور امریکا ایک غیر رسمی تزویراتی فورم کا حصہ ہیں جس کا نام کواڈ ہے اور اس کا مقصد چین کا ایشیا پیسِفک خطے میں بڑھتا ہوا اثر رسوخ روکنا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکا، جاپان اور آسٹریلیا نے عالمی وبا کورونا وائرس سے لڑنے …

Read More »

جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش

جوبائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کے لیے بھارت، جاپان اورآسٹریلیا کے سربراہوں سے ملاقات کی اور کہا کہ آزاد خطہ ان کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس …

Read More »

بھارتی ٹیم کی تاریخ کا سب سے کم ترین اسکور، آسٹریلین ٹیم نے 36 رنز پر ڈھیر کردیا

بھارتی ٹیم کی تاریخ کا سب سے کم ترین اسکور، آسٹریلین ٹیم نے 36 رنز پر ڈھیر کردیا

آسٹریلین باؤلرز کی تباہ کن باؤلگ کے سبب بھارتی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ کے کم ترین اسکور 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ بھارت نے میچ کی پہلی اننگز میں 244 رنز بنائے اور میچ کے دوسرے دن 15 وکٹیں گرنے کی وجہ سے آسٹریلین ٹیم بھی …

Read More »