Tag Archives: آئی ایس آئی

سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کا فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا دیا گیا بیان سامنے آ گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے 22 نومبر 2017ء …

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے، جس سے اس معاملے میں کی جانے والی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔ …

Read More »

وزیراعظم کی کالعدم بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کو مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کالعدم بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کو کامیاب آپریشن پردلی مبارکباد پیش کی۔  وزیر اعظم کاکہنا ہے کہ  یہ آپریشن ہمارے اداروں کی شاندارپیشہ ورانہ مہارت کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری …

Read More »

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »

بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Read More »

فوج کے معاملات میں مداخلت کرنے پر عمران خان کا انجام برا ہوگا۔ کامل علی آغا

کامل علی آغا

اسلام آباد (پاک صحافت) کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے فوج کے معاملات میں مداخلت نہیں چھوڑی تو ان کا بہت برا انجام ہوگا اس لئے انہیں ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی کامل علی آغا نے نجی …

Read More »